اسلام آباد(سی این پی)ملک میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے مسیحائوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کل سفید پرچم بلند کیے جائیں گے۔چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت جہاں ملک بھر میں لاک ڈائون ہے وہیں ڈاکٹرز ، رضاکار اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں۔اس سلسلے میں سفید پرچم لہرانے کا مقصد پاکستان بھر کے ڈاکٹرز،، نرسز اور طبی شعبے سے وابستہ ہر سپاہی کو دوسروں کی خاطر خود کوخطرے میں ڈالنے پر سلام پیش کرنا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کل پوری قوم متحد ہوکر سفید پرچم لہرا کر ڈاکٹرز، نرسز اور طبی شعبے سے وابستہ ہر شخص کو خراج تحسین پیش کرے گی اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے تم مسیحا ہو، اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے گیت گایا جائے گا۔
تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف