مہاراشٹر(سی این پی) لاک ڈائون کے دوران گھر سے باہر نکلنے سے باز نہ آنے پر بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا، دوسرے واقعے میں پولیس نے بدترین تشدد کرکے دودھ خریدنے کیلئے جانے والے شہری کو جان سے مار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس سے بچنے کیلئے لگائے گئے لاک ڈائون کے باعث دوافراد جان سے چلے گئے، پہلے واقعے میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لاک ڈائون کے دوران گھر سے باہر رہنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو تشدد کرکے مارڈالا۔ممبئی کے علاقے کاندولی میں 28سالہ راجیش لکشمی ٹھاکر نے اپنے بھائی درگیش کو باہر جانے سے منع کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی اور راجیش نے تیز دھار آلے سے حملہ کرکے اسے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔دوسرے واقعے میں مغربی بنگاک کے علاقے ہاوڑہ میں گھر سے دودھ لینے کیلئے جانے والے23سالہ لال سوامی کو پولیس اہلکاروں نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دوران علاج اس نے دم توڑ دیا، لال سوامی کے اہل خانہ نے پولیس کے تشدد کو اس کے قتل کی وجہ قرار دیا ہے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد