لاہور(سی این پی )وزیراعلی عثمان بزدار نے دیپالپور کا دورہ کیا جہاں ٹی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا سے متعلق اقدامات اور ڈائلسیز سینٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دیپالپور پہنچے جہاں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور کا دورہ کیا۔ انہوں نے کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولتوں کا جائزہ لیا اور مردوں، خواتین کے آئسولیشن وارڈز کا بھی معائنہ کیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے ہسپتال میں ڈائلسیز سینٹر بھی دیکھا جہاں گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ منتخب نمائندے انتظامیہ، پولیس متحرک انداز میں اپنے فرائض جاری رکھے ہوئے ہیں۔ موجودہ حالات میں ذمے داری بڑھ گئی ہے، فرائض کو عبادت سمجھ کر سرانجام دینا ہوگا۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار