اسلام آباد(سی این پی)حکومت نے نیب قانون میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین نیب کے اختیارات کمیشن کو منتقل کر دئیے جائیں گے، نیب ایک ارب روپے سے کم مالیت کے کرپشن مقدمات کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔وزارت قانون ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے بعد نیب ایک ارب روپے سے کم مالیت کے کرپشن مقدمات کی تحقیقات نہیں کر سکے گا اور صرف میگا کرپشن کے کیسز ہی نیب دائرہ کار میں آئیں گے۔ چیئرمین نیب کے اختیارات کمیشن کو منتقل کر دئیے جائیں گے اور اعلی سطح کمیشن ہی فیصلے کرے گا۔ضمانت کے معاملات کی سماعت کے اختیارات بھی نیب عدالتوں کو دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے ترمیمی آرڈیننس سے قبل سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی