کراچی(سی این پی)سندھ کابینہ نے اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کی منظوری دیدی، احساس کفالت پروگرام کے تحت ادائیگی پر ایس بی آر ٹیکس بھی معاف کر دیا۔وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ مشیران، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور متعلقہ سیکریٹریز بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ نے اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کی منظوری دی جبکہ احساس کفالت پروگرام کے تحت ادائیگی پر ایس بی آر ٹیکس بھی معاف کر دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق فیس میں رعایت اپریل اور مئی کیلئے ہے جبکہ ٹیکس معافی کا اطلاق صرف متعلقہ بینکنگ ایجنٹس کو ملنے والی کمیشن پر ہو گا۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں