اسلام آباد (سی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردیں ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 34ہزار683، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 52ہزار437تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1743نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،34مزید اموات کے ساتھ مجموعی اموات 1101ہوگئیں ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 18ہزار730تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں 20ہزار883کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 7ہزار391اور اسلام آباد میں 1457ہوگئی، بلوچستان میں 3198, گلگت بلتستان میں607کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 171ہوگئی۔ ملک بھر میں اب تک 16ہزار 653مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے۔ این سی او پی مطابق کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 1101تک پہنچ گئی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 34 اموات ہوئیں ہیں جن میں سندھ میں 340، پنجاب میں 324، کے پی کے میں 381، گلگت بلتستان 4 ،آزاد جموں کشمیر میں ایک،اسلام آباد میں 12اور بلوچستان میں 39شامل ہیں۔ اب تک 4 لاکھ 60ہزار992افراد کے کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں14ہزار705افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔ملک کے 726ہسپتالوں میں4417 مریض زیر علاج ہیں۔ 412کرونا متاثرین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک