اسلام آباد(سی این پی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے شہزاد اکبر، فروغ نسیم اور انور منصور خان نے بدنیتی پر ریفرنس تیار کیا، خود مختار بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانا قانون میں درج نہیں۔صدارتی ریفرنس کے خلاف نئی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے دائر درخواست میں سوال کیا گیا ہے کہ کیا شہزاد اکبر نے اپنے اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کیے ؟ انہوں نے سابق اٹارنی جنرل کا ججز کیخلاف بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اپیل بھی کی، وزیر قانون نے 18 فروری کو انور منصور خان کے ججز کیخلاف بیان کی مخالفت کی نہ ہی اسے روکا۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک