لاہور(سی این پی)وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموشن دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے پالیسی بنائی جارہی ہے کہ امتحانات کیسے منعقد کرنے ہیں۔کمیشن کی جانب سے اس حوالے سے بھی وضاحت جاری کی گئی ہے کہ آن لائن کلاسز کو ختم کرنے سے متعلق کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی جن جامعات میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے شکایات ہیں ان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں