لاہور(سی این پی)گورنر پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیس کی عدم ادائیگی پر کسی بھی طالبعلم کو فارغ کرنے سے روک دیا، گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کو عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا بحران سے معاشی مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں اور عام آدمی مشکل میں ہے، کورونا بحران کی وجہ سے مڈل کلاس طبقے کو تعلیمی اداروں کی فیس کی ادائیگی میں مشکل آ رہی ہے، یونیورسٹیز طلبا کو فیسوں کے معاملے پر ریلیف دیں۔گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کا تعلیمی نقصان نہیں ہونا چاہیے، وفاقی حکومت جامعات کے حوالے سے جو پالیسی بنائے گی اس پر عمل کیا جائے گا۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات