کراچی(سی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ڈائو یونیورسٹی کے 50 بستروں پر مشتمل کورونا وائرس ڈزیز ہسپتال کا دورہ کیا اور علاج شروع کرنے کی ہدایت دی۔وزیراعلی سندھ کو ڈائو یونیورسٹی کے کورونا وائرس ڈزیز ہسپتال کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ ہسپتال مکمل طور پر تیار اور اس میں وینٹیلیٹرز نصب ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ اس ہسپتال میں کوویڈ 19 کے ٹیسٹ کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔ علاج شروع ہونے سے مریضوں کیلئے کافی سہولت ہوجائے گی۔ وزیراعلی سندھ نے وائس چانسلر این ای ڈی اور وزیرصحت کو ہدایت کی کہ ہیلتھ کیئراسٹاف مقرر کر کے ہسپتال کا باقاعدہ آغاز کیا جائے۔
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد
گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کاعالمی دن منایا جارہا
فرانس میں بچوں کیلئے کمیونٹی سینٹر ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب
سعودی عرب اور پاکستان میں معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم
عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے،چیف جسٹس