راولپنڈی(سی این پی)ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر ریلیف آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کے حکم کے پیش نظر پاک فوج کی ایوی ایشن،میڈیکل ٹیمیں آزادکشمیرمیں زلزلے سےمتاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ امدادی کار روائیوں میں حصہ لینے کیلئے اضافی فوجی دستےبھی بھیج دیئے گئے ہیں ۔ترجمان کے مطابق آرمی چیف کی جانب سےپاک فوج کی امدادی ٹیموں کو یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیاجائے ۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک