اسلام آباد(سی این پی)عید الضحیٰ سے قبل تحریک انصاف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں3روپے86پیسےکااضافہ کیا گیا جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں5روپےفی لیٹرکااضافہ کیاگیا،غریب کے ایندھن مٹی کےتیل کی قیمت میں5روپے97پیسےکااضافہ کیا گیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں6روپے62پیسےکااضافہ،نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت103روپے97پیسےفی لیٹرمقرر،ہائی اسپیڈڈیزل106روپے46پیسےمیں فروخت ہوگا،ڈیزل کی نئی قیمت اضافے کے بعد 106.46روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ مٹی کاتیل62روپے29پیسےمیں دستیاب ہوگا،نئی قیمتوں کااطلاق آج رات12بجے(یکم اگست 2020)سےہوگا؛
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا