جدہ (سی این پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی۔او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے ایک سال قبل کئے گئے فوجی محاصرے کے دن او آئی سی کا انسانی حقوق کمیشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبہ کی حمایت کرتا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خطرناک صورتحال کے ازالہ کے لئے فوری کارروائی کی جائے جو 5 اگست 2019ء سے مسلسل خراب تر ہورہی ہے۔ او آئی سی کا انسانی حقوق کا مستقل کمیشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبہ کی بھی تائید کرتا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،ماورائے ہلاکتوں، جبری لاپتہ کرنے، تشدد اورغیرقانونی قیدوبند کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں،
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، ، دفتر خارجہ
گھریلو یا کمرشل سولر پینلز لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب جائینگے
محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، آرمی چیف
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی