ٹوکیو(سی این پی)جاپان میں 100 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد پہلی دفعہ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔جاپان وزارت صحت، محنت و رفاح نے مردم شماری اعداد و شمار کے حوالے سے ملک میں سو سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 100 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 9 ہزار 176 سے بڑھ کر 80 ہزار 450 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں گذشتہ 50 سال سے عمر رسیدگی گراف اوپر کی طرف مائل ہے اور گراف کا 80 فیصد عورتوں پر مشتمل ہے۔سو سال سے زائد عمر کے افراد کی آبادی کے حوالے سے صوبہ شیمانے پہلے، صوبہ کوچی دوسرے اور صوبہ ٹوٹوری تیسرے نمبر پر ہے۔جاپان میں 2019 کے اعداد و شمار کے مطابق اوسط عمر عورتوں میں 87 ،45 اور مردوں میں 81، 41 ہے۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار