اسلام آباد(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 53 روز ہوگئے، کشمیری ضروریات زندگی کو ترس کر رہ گئے، کمیونی کیشن بلیک آئوٹ کی وجہ سے ریسرچرز اور ڈاکٹرز کو مشکلات کاسامنا ہے ،بدترین صورتحال میں کشمیر ی روزمرہ کی اشیا کے لیے ترس گئے، ادویات، کھانا پینا، بچوں کا دودھ سب ختم ہوگیا۔ بازار، کاروبار اور ٹرانسپورٹ بھی بند ہیں، سری نگر شہر کو لوہے کی باڑ سے بند کیا گیا ہے، جگہ جگہ تعینات بھارتی فوج کشمیریوں کو دھمکانے میں مصروف ہے۔ میڈیا کے مطابق کمیونی کیشن بلیک آٹ کی وجہ سے ریسرچر اور ڈاکٹرز اپنی اسائمنٹ مکمل کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں۔
سی ڈ ی اے کی ملی بھگت ،شہراقتدار میں غیر قا نو نی ہاؤسنگ سو سائٹیوں کی بھرمار، شہری لٹنے لگے ،سو شل میڈیا سمیت شاہرائوں اور پلازوں پر جعلی سو سائٹیوں کے اشتہارات آو یزاں
سسٹمز لمیٹڈ اور ٹیمینوس بینک آف دی فیوچر فورم 2023 کی میزبانی کریں گے
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک سے وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی ملاقات
نگران وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
سانحہ مستونگ، اتحاد اہلسنت کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
مستونگ خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں،رانا تنویر حسین
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے
جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس، زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب