ریاض(سی این پی)سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں، 21 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 199.49 ریال تک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ مستحکم نظر آئے- 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 199.49ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ ماہ 196.54ریال تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 24قیراط ایک گرام سونے کے نرخ اتوار کو 227.99 ریال ہوگئے جو گزشتہ ماہ224.61 ریال تھے، جمعرات کو اکیس قیراط کے سونے کی طلب سب سے زیادہ رہی۔18قیراط ایک گرام کی قیمت170.99 ریال اور ایک اونس کی قیمت 7095 ریال ریکارڈ کی گئی۔ علاوہ ازیں 21 قیراط کا 8 گرام سونے کا بسکٹ 1595.93 ریال میں جمعرات کو فروخت ہوا۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد