لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراََ داخل ہونے کا حکم دینے اور آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اصل کردار کون تھا؟ اب تک اس کے نام سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ 60 گھنٹے گزر گئے، رات کے آخری پہر مریم کے کمرے میں جبراََداخل ہونے کا حکم دینے والا ،آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اور ایک صوبے کی آئینی اتھارٹی کو مفلوج کرنے والا اصل کردار کون تھا؟ انہوں نے کہا کہ اب تک نہ اس کے نام سے آگاہ کیا گیا اور نہ ہی ایک بیٹی سے معذرت کی گئی، ہر طرف بس جنگل راج ہے۔
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ