لاہور(سی این پی)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوبازوں نے بڑھتی آبادی کے پیش نظر صحت کی سہولتوں میں اضافہ نہ کیا، لاہور میں 30سال بعد جنرل ہسپتال بنایا جائے گا۔اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بستر پر مشتمل ہسپتال بنانے کی سکیم کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دیدی۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے شوبازوں نے بڑھتی آبادی کے پیش نظر صحت کی سہولتوں میں اضافہ نہیں کیا مگر بزدار حکومت ان محرومیوں کا مداوا کرنے اور 2021 تک پنجاب کے ہر شہری کو صحت انصاف کارڈ فراہم کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال