اسلام آباد(سی این پی)کورونا وائرس مزید 85 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد 9 ہزار 753 ہو گئی۔ 2 ہزار 152 نئے مریض بھی سامنے آ گئے، 2 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔کورونا کی دوسری لہر خوفناک، اموات اور کیسزمیں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 85 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 9 ہزار 753 ہوگئی۔ وائرس سے متاثر2 ہزار152مریض بھی سامنے آئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ67ہزار222 تک جا پہنچی۔ 2 ہزار 382 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ 8 ہزار 514، خیبرپختونخوا 56 ہزار 544، پنجاب میں ایک لاکھ 34 ہزار 345 کیسز ہیں۔اسلام آباد میں 36 ہزار 844، بلوچستان میں 18 ہزار 28، آزادکشمیرمیں8 ہزار 103 مریض ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 844 ہو گئی۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک