لاہور (سی این پی) فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مرچکا ہے، شہزادے کے وار پر مولانا اور راجکماری کی سیاست آر پار ہوگئی۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اب مولانا ناراض اور راجکماری پریشان ہے، راجکماری کو مشورہ ہے جاگتے میں خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کنیزوں کی حالت قابل رحم ہوچکی ہے، پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا ٹولہ پرانی تنخواہ پر واپس آچکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے شاہی خاندانوں کی سیاست عوامی طاقت سے تہس نہس کردی، کرونا وائرس پر پوائنٹ اسکورنگ کرنے والی اپوزیشن کو بقا کے لالے پڑے ہیں۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار