ماسکو(سی این پی) یورپی ملک مالدووا کے سابق صدر نے مغربی ممالک کو ناقابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف روس کی تیار کردہ ویکسین لگوائیں گے۔یورپی ملک مالدووا کے سابق صدر ایگور ڈوڈن نے روسی میڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف روس کی تیار کردہ ویکسین لگوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی مغربی ملک کی تیار کردہ ویکسین پر اعتبار نہیں کر سکتے۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ ابھی تک مالدووا میں ہمارے پاس کوئی ویکسین نہیں لیکن جب بھی ہمارے ملک میں ویکسین دستیاب ہوگی تو یقینا میں روسی ویکسین کا انتخاب کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ مغربی ممالک پر بھروسہ نہیں کرسکتے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے
نرسوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے
سردار محمد لطیف خان کھوسہ کے گھرپر شوگرفری پاکستان پروگرام کیمپ کاانعقاد
ناظمہ صوبہ جنوبی پنجاب شازیہ سیال اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخواہ عائشہ سید اور دیگر نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا-
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے
زرتاج گل نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 افراد گرفتار