لندن(سی این پی)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل ہوگئی، دونوں نے نئے تجارتی تعلقات قائم کرلیے۔برطانیہ نے یورپی اتحاد کے قوانین کی پاسداری بند کر کے سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی کے نئے ضوابط پر عمل شروع کر دیا۔ وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے لیکن آنے والے دنوں میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یورپی ممالک کی سرحدوں پر پیش آنے والی ممکنہ مشکلات پر برطانوی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سردار محمد لطیف خان کھوسہ کے گھرپر شوگرفری پاکستان پروگرام کیمپ کاانعقاد
ناظمہ صوبہ جنوبی پنجاب شازیہ سیال اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخواہ عائشہ سید اور دیگر نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا-
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے
زرتاج گل نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 افراد گرفتار
پرتگال میں پاکستانی ریسرچ سکالر ڈکیتی کے دوران قتل
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی کا الرٹ جاری
وزیراعلی پنجاب نے 7 لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی