لاہور (سی این پی)پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی کا گانا’’ ضروری تھا نا‘‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول راحت فتح علی خان کے گانے کو یوٹیوب پر اب تک ایک ارب سے زائد بار سنا جا چکا ہے۔گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا ’’محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا“ 6 سال قبل ریلیز کیا گیا تھا لیکن گانا ریلیز کے بعد سے اب تک مقبولیت کے نت نئے ریکارڈز قائم کر رہا ہے۔اس گانے کی ویڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گوہر خان، کوشال ٹنڈن اور ایلی اورم نظر آئے۔
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس