اسلام آباد(سی این پی)برطانوی فرم براڈ شیٹ نے ایک ارب ڈالر کی مشکوک رقم تلاش کی یا نہیں؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل کہا تھا کہ ایک ارب ڈالر سعودی عرب سے ایک پاکستانی سیاست دان نے برطانیہ بھیجے تاہم مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعظم کے بیان کی تردید کر دی۔مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ کاوہ موسوی نے ایک ارب ڈالر کا ذکر کیا مگر ان سے شواہد مانگے تو انھوں نے ثبوت نہیں دیے، وزیر اعظم نے ایک ارب ڈالر والی بات مثال کے طور پر کہی تھی۔خیال رہے کہ بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ ایک پاکستانی سیاست دان نے ایک ارب ڈالر کی رقم سعودی عرب سے برطانیہ بھجوائی تھی۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار