راولپنڈی(سی این پی)ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 52 لاکھ صحت کارڈ تقسیم ہوچکے، صحت کارڈ سے 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کی سہولت ہوگی، خیبرپختونخوا میں تمام خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم کر دیا گیا، وزیراعظم چاہتے ہیں پاکستان فلاحی ریاست بنے، ہم انسانوں کی صحت پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک