ریاض(سی این پی) سعودی عرب میں میسجنگ ایپ اسنیپ چیٹ پر فعال ایک ایکٹوسٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، مذکورہ ایکٹوسٹ نے ویوز کے لیے ایک بچے سے الٹے سیدھے سوالات کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت افرادی قوت اور سماجی فروغ کے تحت کام کرنے والے ادارہ انسداد خاندانی تشدد نے ایک اسنیپ چیٹ ایکٹوسٹ کے خلاف کارروائی کی ہے۔مذکورہ اسنیپ چیٹ ایکٹویسٹ نے ویوز بڑھانے کے لیے ایک بچے کو استعمال کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ ایکٹوسٹ نے ایک بچے سے الٹے سیدھے سوالات کر کے اس کی معصومیت کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔مذکورہ بچے کی ویڈیو شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویوز اور ٹریفک بڑھانے کے لیے انتہائی بھونڈا طریقہ اختیار کیا گیا ہے، صارفین نے متعلقہ اداروں سے کارروائی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد
گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک