ریاض(سی این پی) سعودی عرب میں سی فرنٹ(کورنیشن)کو مخصوص شرائط کے ساتھ کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کمشنر جدہ نے کورنیشن کو 3 شرائط کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی، ساحل سمندر کو فی الحال جزوی طور پر بحال کیا گیا ہے۔ممکنہ طور پر عنقریب کورنیشن کو مکمل طور پر کھول دیا جائے گا۔ جدہ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ کمشنر شہزادہ مشعل بن ماجد نے سی فرنٹ جزوی طور پر کھولنے کی منظوری دی ہے، البتہ ایس او پیز پر ہر صورت عمل کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق ساحل سمندر آنے والے صرف گاڑیوں سے گزر سکیں گے، انہیں اترنے یا انتظار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جبکہ ساحل پر چہل قدمی اور سائیکلنگ سے متعلق کوئی پابندی نہیں ہے۔خیال رہے کہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی