واشنگٹن(سی این پی)امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی تک 300 ملین امریکی شہریوں کے لیے کورونا ویکسین ممکن بنا لیں گے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا ویکسینیشن پروگرام انتہائی بری حالت میں ملا لیکن سائنسدانوں نے ریکارڈ وقت میں ویکسین کی دریافت میں اپنا کام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا ویکسینیشن پروگرام سے متعلق اپنا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے اگلے ماہ تک کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا 300 ملین شہریوں کے لیے جولائی تک کورونا ویکسین ممکن بنا لے گا۔خیال رہے کہ امریکا میں عالمی وبا کورونا کے باعث اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر