اسلام آباد (سی این پی)حکومتِ پنجاب نے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے اور مڈل مین کے کردار کو کم کرنے کی تجاویز تیار کر لیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے آج لاہور کا دورہ کرنے والے وزیرِ اعظم عمران خان سے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی اجازت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آج وزیرِاعظم عمران خان کے سامنے گندم کی امدادی قیمت کا معاملہ پیش کیا جائے گا۔وزیرِ اعظم عمران خان کو دورۂ لاہور کے دوران متعلقہ حکام اس حوالے سے بریفنگ دیں گے۔گندم کی امدادی قیمت 1 ہزار 750 سے 1 ہزار 850 کے درمیان مقرر کیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مڈل مین کے کردار کو کم کرنے کے لیے بھی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔
این سی ایچ آر نے پاکستان سے بے قاعدہ ہجرت پر رپورٹ جاری کردی
ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے،جسٹس محسن اختر
پاکستان انرجی سمپوزیم کل ہوگا
ریمارکس اور از خود نوٹس سے خرابی پیدا ہوتی ہے، ججز کا کام تقریرکرنا نہیں،رانا ثنا اللہ
پی آئی اے کا پاکستانی طالبعلموں کی بشکیک سے واپسی کیلئے 2 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
صدر کا دورہ یو اے ای، گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا
پنجاب اور سندھ اسمبلی میں ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیتی قراردادیں منظور
چودھری پرویز الہٰی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا