لاہور (سی این پی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ’رات‘ کی ویڈیو میں سائرہ یوسف کو بھی شامل کیا ہے۔گزشتہ روز گلوکار نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’رات‘ کی پہلی جھلک جاری کی، جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف بھی دکھائی دے رہی ہیں۔عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ میں مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مزید تفصیلات کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔خیال رہے کہ نومبر کے مہینے میں نئے ڈیجیٹل میوزک شو ویلو ساؤنڈ اسٹیشن کا آغاز عاطف اسلم نے نصیبو لال کا مشہور گانا ’کدی تے ہنس بول‘ کو اپنے انداز میں گاکر کیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک