ریاض (سی این پی)سعودی حکام نے سونا اور ریال اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے کیفردار تک پہنچا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے بیرون ملک گولڈ اور ریال کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ سزا سنائی گئی ہے، جو غیر قانونی طریقے سے ترسیلات رز کیلئے رقم جمع کررہا تھا۔پبلک پراسیکیوشن نے بتایا کہ گرفتار گروہ مجموعی طور پر چھ کروڑ اڑتالیس لاکھ ساٹھ ہزار ریال سے اور انیس کلو گرام سے زائد کا گولڈ اسمگل کرچکا ہے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ گروہ کے قبضے سے حکام نے اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں اور 1020690 ریال ضبط کیے گئے ہیں۔ گرفتار گروہ کو مجموعی طور پر 64 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، جس کے تحت غیر ملکیوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد ملک بدر کردیا جائے گا جبکہ مقامی شہریوں کو سزا کی تکمیل کے بعد بیرون ملک سفر سے روک دیا جائے گا۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی