کراچی(سی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔ متحدہ کے رئوف صدیقی کی اپیل مسترد کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور کئے تھے تاہم الیکشن ٹریبونل نے مسترد کر دیئے تھے۔سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی جانب سے سینیٹ امیدوار روف صدیقی کی اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
ضلع راولپنڈی میں نور قرآن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار