کراچی (سی این پی) کراچی میں دودھ فروشوں نے بلا اجازت دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔مارکیٹ میں دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد 120 روپے لیٹر ملنے والا دودھ اب 130 روپے لیٹر مل رہا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے کہ بلا اجازت دودھ کی نٸی قیمت مقرر کردی گٸی۔واضح رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر مقرر ہے، جبکہ شہر میں دودھ پہلے ہی غیر سرکاری طور پر 120 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا تھا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک