لاہور(سی این پی)وزیر صحت پنجاب نے ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہریوں سے عملہ کے رویہ اور ویکسینیشن بارے تاثرات لئے، شہریوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو بہترین انتظامات کرنے پر دعائیں دیں اور اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسینیشن سنٹر پر بہترین انتظامات کرنے پر کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، 24 گھنٹوں کے دوران 1400 سے زائد شہریوں نے کورونا ویکسین لگوالی، تمام شہریوں کو بہترین معیار کی کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انشا اللہ پاکستانی قوم جلد اس وبا سے جان چھڑوالے گی۔
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا