اسلام آباد (سی این پی) ملک کے 10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے منہگی قیمت 110 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98 روپے50 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ملک کے 6 شہروں میں فی کلو چینی 100 روپے تک پہنچ گئی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی 105 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، کوئٹہ بہاولپور، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق حیدرآباد میں فی کلو چینی کی قیمت 98 روپے سے 100 روپے تک ہے، فیصل آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 98 روپے تک پہنچ گئی۔خضدار97، سرگودھا 96، سکھر98، لاڑکانہ95، بنوں میں چینی 95 روپے فی تک فروحت ہو رہی ہے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک