لاہور(سی این پی)لاہور میں کورونا وائرس کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور شہر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1725 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ محکمہ صحت پنجاب نے کیسز بڑھنے کے بعد مکمل لاک ڈائون کی تجویز دے دی ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ہماری تجویز ہے کہ 10 سے 14 دن لوگوں کا میل جول مکمل طور پر بند کیا جائے اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔خیال رہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان بھر میں عالمی وبا کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک میں مثبت کیسز کی شرح 10 اعشاریہ 4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک