اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے تاہم پوری کوشش ہے کہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے اضافہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت متحمل نہیں ہوسکتی کہ بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ کیا جائے البتہ آئی ایم ایف کوآگاہ کردیا ہے کہ ابھی بجلی کے نرخ بڑھانے کا وقت نہیں ہے جبکہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو کہا ہے کہ بجلی کے نرخ بڑھنے سے لوگ سولر کی طرف چلے جائیں گے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک