اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ہکلہ۔ ڈی آئی خان موٹر وے مکمل ہونے کے قریب ہے اور امکان ہے کہ رواں سال اگست / ستمبر میں ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ “ہکلہ۔ ڈی آئی خان موٹر وے کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، 86 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے۔چیئرمین نے بتایا کہ اب مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے ، (ژوب کوئٹہ ، ہوشاب آواران) پر بھی کام شروع ہوچکے ہیں۔
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس