پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے چینی کمپنیوں سے معاہدہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کی 3 نجی کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے 3 کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے کین سائنو کی سنگل ڈوز کی 2 کروڑ خوراکیں خریدی ہیں جبکہ سائنو ویک ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز خریدی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں