کراچی(سی این پی) قومی خواتین کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے کراچی میں پی سی بی ویمن ونگ نے تربیتی کیمپ لگا دیا، چیف سلیکٹر عروج ممتاز کہتی ہیں کہ ورلڈ کپ پر فوکس ہے۔کراچی میں لگے قومی خواتین کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کی کمانڈ ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کر رہے ہیں۔ سینئر ویمن کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کے ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ ڈرلرز بھی کرائی جا رہی ہیں۔چیف سلیکٹر عروج ممتاز کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو مستقبل میں آنے والی سیریز کے لئے تیار کرنا مقصد ہے، فاسٹ بولر ماہم طارق اور وکٹ کیپر سدرا نواز نے کیمپ کو مفید قرار دیا۔ویمن کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لئے کام کیا جا رہا ہے، کپتان بسمہ معروف نجی مصروفیات کے باعث کیمپ میں شریک نہیں۔
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، ، دفتر خارجہ
گھریلو یا کمرشل سولر پینلز لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب جائینگے
محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، آرمی چیف
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی