اسلام آباد(سی این پی)کیمپین فار ٹوبیکوفری کڈز کے کنٹری ہیڈ ملک عمران اور پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے ایف بی آرکے اعلی حکام سے ان کے آفس میں اہم ملاقات کی.اس موقع پر سی ٹی ایف کے اور پناہ کے نماٸندگان نے کہا کہ تمباکو کا بڑھتا ہوا استعمال عوام اور بالخصوص ہمارے نوجوان نسل کا مستقبل داٶ پر لگا چکاہے,اس کے مضر اثرات سے ہمارے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے اس پر ٹیکس نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہےاور,اس کا ملک کو دوہرا فائدہ ہے امراض میں کمی واقع ہونے کے ساتھ حکومت کو اضافی ریونیو بھی حاصل ہوگأ,جو جو عوام کی بہتر صحت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے. ایف بی آر حکام نے سیر حاصل گفتگو کے بعد اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوٸے کہا کہ پناہ اور ایف بی آر کا مقصد ایک ہے, ہم بھی معاشرہ کو بیماریوں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں اور ٹیکس بڑھانےکے آپ کے خیالات سےبھر پور اتفاق کرتے ہیں ۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ