کن مِنگ(سی این پی)چین میں دریائے یانگسی کے بالائی سیکشن دریائے جِن شا پر بائی ہیتان جنوب مغربی صوبوں یون نان اور سیچھوآن تک پھیلاؤ ہواہے، یہاں پر واقع بائی ہیتان پن بجلی اسٹیشن پر نصب کل صلاحیت 1کروڑ60لاکھ کلوواٹس ہے،یہ نصب صلاحیت کے لحاظ سے چین کا دوسرا سب سے بڑا پن بجلی اسٹیشن ہے، یہ وسطی صوبہ ہوبے میں تھری گارجز ڈیم منصوبہ کے بعد دوسرا ہے۔بائی ہیتان کے پیدائشی یونٹس کی پہلی کھیپ جولائی 2021 میں سرگرمیاں شروع کردے گی جبکہ تمام یونٹس کے جولائی 2022 میں سرگرمیاں شروع کرنے کی توقع ہے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد