اسلام آباد(سی این پی)ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانا کورونا سے بچائو کا ذریعہ ہے، حکومت کی منظور شدہ ویکسین محفوظ اورموثر ہے، ویکسی نیشن سے متعلق من گھڑت خبریں آتی رہتی ہیں، شہری ان پر توجہ نہ دیں۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایف نائن پارک میں ماس ویکسینیشن سنٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ایف نائن ماس ویکسینیشن کا دورہ کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ عوام کو کورونا سے بچائو کیلئے حکومت خصوصی اقدامات کر رہی ہے، اسلام آباد میں ویکسینیشن کیلئے تقریبا 24 سے زائد سنٹرز قائم کئے ہیں، ماس ویکسینیشن سنٹر کے قیام کا مقصد اسلام آباد کے شہریوں کو ویکسین لگانے میں آسانی فراہم کرنا ہے، شہری اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ویکسینیشن کرائیں۔
ضلع راولپنڈی میں نور قرآن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار