ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے،ٹیکس نیٹ بڑھائیں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کاکہنا تھا کہ ٹیکس میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کامطالبہ مستردکردیا ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے کچھ سیکٹرز کو غلط ٹیکس استثنی دیا ہوا ہے جسے ختم کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں