اسلام آباد(سی این پی)اگلے وفاقی بجٹ میں شناختی کارڈ کی شرط کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کی تجویز کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شناختی کارڈ نہ دکھانے پرقابل ٹیکس آمدن پر جرمانہ 3 سے بڑھا کر 5 فیصد کرنےکی تجویز دی۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ایک لاکھ روپےخریداری پرشناختی کارڈ کی شرط پرعملدرآمد یقینی بنانےکی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیلزٹیکس رجسٹرڈ تاجر غیررجسٹرڈ خریداروں کی تفصیلات دینے کے پابند ہوں گے اور رجسٹرڈ تاجرخریدار کا شناختی کارڈ نمبر اور انوائس کی تفصیل فراہم کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق عام صارف پر نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ دکھانے کی شرط پر عملدرآمد نہیں ہورہا جبکہ غیر رجسٹرڈ ریٹیلرز کو لاکھوں روپے کی سیلز یومیہ کی جارہی ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر