لاہور(سی این پی)پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں بننے والی ٹاسک فورسز میں ڈی پی او، سی ای او ہیلتھ، این سی او سی اورپی ڈی ایم ا ے کے نمائندے شامل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورسز ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کی جائیں گی جب کہ ویکسین لگانیکی صلاحیت بڑھانے کے لیے موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک