لاہور(سی این پی) قومی ٹیم میں واپسی کے بعد شاندار بولنگ سے دھوم مچانےوالے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے بہترین پلیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین جے ورکما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کے بابر اعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف