راملہ(سی این پی) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔اسرائیل کی بربریت جاری، فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوان سکیورٹی آفیسرز کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی بھی ہوا۔نوجوان فلسطینی اتھارٹی میں آفیسر تھے، عوام نے اسرائیل کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ واضح رہے کہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف گذشتہ ماہ ظالمانہ صیہونی کارروائیوں میں 200 سے زائد شہری شہید ہوئے جبکہ ہسپتالوں میں زخمیوں کی گنجائش ختم ہو گئی۔ غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی تاحال جاری ہے جو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد