کراچی(سی این پی) ورلڈ تائیکوانڈوایشین چیمپئین شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔ورلڈ تائیکوانڈوایشین چیمپئین شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔ لبنان کے شہر بیروت میں جاری چیمپئن شپ میں ناجیہ رسول نے پومزے ایونٹ میں برانزمیڈل جیت لیا، ناجیہ نے ویمنز سنگلز اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کامیابی پائی۔کوریا نے گولڈ، فلپائن نے سلور جبکہ پاکستان اور لبنان نے برانزمیڈلز جیتے، قومی مکسڈ ٹیم نے اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں چاندی کاتمغہ حاصل کیا تھا۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ