(سی این پی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاور زلمی کے حیدر علی اور عمید آصف کو بائیو سکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ حیدر علی دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے بائیو سیکور ببل سے باہر افراد سے ملاقات کی اور سماجی فاصلہ نا رکھا جس پر دونوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا فائنل آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک